بنیادی طور پر یہ ایک تھری ڈی ڈیزائننگ پروگرام ہے جس کی مدد سے آپ درست پیمائشوں کے ساتھ نقشہ جات اور نمونہ جات بنا سکتے ہیں۔ عمارت کا کاغذ پر نقشہ بنانا ہو تو آٹو کیڈ، عمارت کا تھری ڈی ڈیزائن بنانا ہو تو آٹو کیڈ، کسی بنی ہو مشین مثلاً کار کا ماڈل بنانا ہو تو آٹو کیڈ، کوئی نئی مشین بنانے سے پہلے آٹو کیڈ پر تفصیلی ڈیزائن۔
Click Here To Download