How to automate Facebook Friend adding urdu


سب سے پہلے آپ بک مارک پہ کلک کریں۔




اب اسے ایڈٹ کریں





نام کی جگہ کوئی نام دیں ۔



یو آر ایل مطلب ایڈریس کی جگہ یہ کوڈ پیسٹ کریں


اب دوست  یا گروپ کے فرینڈر اوپن کریں اور جس جگہ کوڈ کو بک مارک کر رکھا ہے اس بک مارک پہ کلک کریں ۔
جہاں جہاں ایڈ فرینڈ لکھا ہو گا کوڈ خودان کو ریکوسٹ بھیج دے گا ۔